برسات کا موسم⛈
بارش کا موسم سب کو پسند ہے. برسات کا موسم گرمی ختم ہوتے ہی شروع ہوجاتا ہے ہر کسی کو اس موسم کا انتظار رہتا ہے بچے،جوان ،بڑھے سب اس کو بہت پسند کرتے ہیں لیکن اس موسم کا زیادہ انتظار کسانوں کو ہوتا ہے اور اس موسم کے آتے ہی ان کے لیے خزانے کی بارش ھونے لگتی ہے بارش کا موسم ایک نعمت سے کم نہیں ہے اس کے آتے ہی ندی ،نالے،تلاب ،جیل سب پانی سے بھر جاتے ہیں آبی جاندار اپنی خوشی کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔گویہ ان کی خوشی کا ٹھکانا نہیں ہے بچے بارش کا لطف اٹھاتے نظر آتے ہیں پرندے بارش کے موسم میں حمد و ترانے گا تے نظر آتے ہیں ہرطرف ہریالی نظر آتا ہیں ہوائوں میں الگ ہی خوشبوں محسوس ہونے لگتی ہےبارش کا موسم آتے ہی خوشی تو ملتی ہیں لیکن اس کے زیادہ ھونے سے خوشی غم میں تبدیل ہوجاتا ہے ہر طرف سیلاب کا خطرا ہوتا ہے اور کسانوں کی فصل خراب ہونے کا ڈر ہوجاتا ہے۔ گھر،مکانات،دکان،راستہ وغیرہ پانی سے بھر جاتے ہیں جس کی وجہ سے پر یشانی ہوتی ہیں اس سے بچنے کے لیے ہم کو پہلے سے انتظام کر کے رکھنا چاہیے پرندے اس موسم کے آنے سے پہلے ہی اپنے گھر مضبوط بنالیتےہںےاور برسات کا لطف اٹھاتےہیں😁۔
No comments:
Post a Comment