A,An,The کا استمعال
-
A
میں ترجمہ کرتے وقت English اس کا english اس کو ایک مانا جائے تو اس کا معنی صحیح معلوم ہوتا ہے.اس کا استعمال کسی واحد چیز کے لیے ہوتا ہے
- AN
سے consonants letter پہلے اس کا استعمال کرتے ہیں
a,e,i,o,u :مشلا
- The
اس کا استعمال مخصوص چیزوں کے لیے ہوتا ہے جیسے: آسمان،ندی، نالے،سمندر، آبشار، پہاڑی، پرندے،ستارے،سیارہ، درخت، مخصوص راستے ،جنگل، پہاڑ، ہر چیز جو اپنے آپ میں خاص ہوں
No comments:
Post a Comment