Types of sentence
جب ہم کسی جملہ کو بولتے یا لکھتے ہیں تو یہ جملہ مختلف قسم کا ہوسکتا ہے جیسے کسی سے سوال کرنے کے لیے بولا گیا ہو یا لکھتے ہیں یاپھر کسی کو حکم دیا گیا ہو یا کسی چیز کا اظہار یا کچھ بات بتایا گیا ہو،اس بناپر جملہ کی چار قسم ہے .
Assertive(Declarative)sentences:
:بیانیہ جملہ
ایسے جملہ جو کسی چیز کو بیان کرتے ہیں یا جن سے کسی بات کا مکمل پتہ چلتا ہے اس کو بیانیہ جملہ کہتے ہیں
Example:
- I am going
- mango is a fruit
- I have a green paper
کچھ جملہ یہ مثبت ہوتے ہیں اور کچھ جملہ منفی ہوتے ہیں اس بناپر جملہ کو دو حصہ میں تقسیم کیا گیا ہے
- Affirmative
- Negative
Affirmative sentences:
ایسے جملہ جو مثبت بات یا بیان کو ظاہر کر تے ہیں
Example:
- I like the mango
- they are pass
Negative sentences:
یہ جملہ جو منفی ہوتے ہیں اور اس میں نہیں جیسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں
Example:
- I don't like the mango
- they aren't pass
INTERROGATIVE SENTENCES:
(سوالیہ جملہ:)
ایسے جملہ جو سوال کو ظاہر کر تے ہیں اور اس میں سوالیہ نشان ہوتا ہے اس کو سوالیہ جملہ کہتے ہیں
Example:
- what is your name ?
- Do you like the Himalayas o?
- What's happen ?
سوالیہ جملہ میں سوال کیا جاتاہے اس میں جواب چاہیے ہاں میں یا نہیں میں ہوسکتا ہے یاپر ایک مکمل جملہ میں جواب ہوں اور اس کے آخری میں سوالیہ نشان ہوتا ہے
IMPERATIVE SENTENCE :
حکمیہ جملہ
یہ ایسا جملہ ہوتا ہے جس میں کسی کام کو کرنے کا حکم دیا جاتاہے یا گزارش کیا جاتاہے
Example:
- Complete your home works
- give me a paper
- go to South
اوپر کے جملہ میں کسی نہ کسی کام کو کرنے کے لیے بولا گیا ہے جیسے گھر کام کرنے کے لیے بولا گیا ہے اس سے معلوم ہوجاتا ہے کہ کسی نہ کسی کام کو کرنے کا حکم دیا گیا ہے اس لیے یہ حکمیہ جملہ ہیں
EXCLAMATORY SENTENCES :
فجائیہ جملہ
ایسے جملہ جو فجائیہ الفاظ سے مل کر کے تیار ہوتا ہے اور تعجب یا خوشی کا اظہار کرتے ہیں اس جملہ کو فجائیہ جملہ کہتے ہیں
Example:
- wow ! Interesting
- ohh ! The most beautiful
اوپر کے جملہ میں فجائیہ الفاظ آپس میں جملہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ فجائیہ نشان بھی ہے جو فجائیہ جملہ کو ظاہر کر تے ہیں.