Monday, November 22, 2021

Structures of English Sentences

STRUCTURES OF ENGLISH SENTENCES

جب ایک جملہ کو ہم بناتے ہے تو اس میں بہت سارے الفاظ آپس میں مل کر کے ایک جملہ کو بناتے ہیں  

جملہ کو بناتے میں الفاظ آپس میں ملتے ہیں جس سے بامعنی جملہ تیار ہوتا ہے اور اس کے ملاپ یا اس کی ترتیب میں آگے پیچھے ہونے سے جملہ بےمعنی اور سمجھ میں نہیں آتا ہے اس لیے اس کی ترتیب اہمیت رکتھی ہیں انگریزی میں جملہ کو ترتیب دینےکے لیے ہمیں نیچے دیئے ہوئے مشال کو سمجھنا پڑےگا۔


SENTENCES
S V O
  1. He runs
  2. Raju eats an apple
  3. Workers work in the ice factory
  4. He works in the airport

اوپر کے جملہ کو بنانے میں 

S+ V+ O 

کے اصول کا استعمال کیا گیا ہے جیسے پہلا جملہ 

 He runs

اس طرح ہم کو کسی بھی جملہ کو بنانے کے لیے اس ضابطہ کا استعمال کیا جاتاہے اس کی طرح ہم کسی بھی جملہ کو ترتیب سے بناسکتے ہے

No comments:

Post a Comment

Fun of the languages translation

ترجمہ   Translate   ترجمہ کرنا ایک فن ہے جب ہم ایک زبان کا ترجمہ  دوسری زبان میں  کرتے ہیں تو اس زبان کی بہت سارے الفاظ  کو دوسری زبان میں  ...