پانی اور اس کی اہمیت
::پانی کی اہمیت::
پانی ایک اہم مائع ہیں۔ جس کے بغیر زندگی ممکن نہیں ہے جو ہر شئےمیں استعمال کیا جانے والے شئے ہے اس کو نہ صرف انسان بلکہ جانور، اسے استعمال کرتے ہیں۔ یہ آبی جانداروں کی ایک دنیا ہے جس کے بغیر رہ نہیں سکتے ہے پانی کا استعمال زیادہ تر کھیتوں کے لیے کیا جاتا ہے۔ کہ اس کے بغیر کا شکاری ممکن نہیں ہے۔ جو پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس کے بعد سب سے زیادہ اس کا استعمال فیکٹری کارخانے وغیرہ میں ہوتا ہے یا مختلف قسم کے پروڈکٹ تیارکرنے میں کیا جاتا ہے اس سے ہم کو اندازہ ہوتا ۔ہے کہ کتنا اہم ہے
پانی کی خصوصیات
پانی ایک مائع ہے اس کو تین صورتوں میں تقسیم کرسکے ہیں ٹھوس، مائع، گیں یہ پانی کے تین مختلف صورتیں ہیں ٹھوس کو گرم کرنے پر مائع میں تبدیل ہوتا ہے اور مائع کو گرم کرنے پر گیس میں تبدیل ہوتا ہے جو ہائیڈوجن اور آکسیجن سے مل کر بنا ہے
تلاب یا سمندر میں آبی جاندار اپنے زندگی بسر کرتے ہیں لیکن ٹھوس یا برفیلے سمندر یا تالاب میں آبی جاندار کو اپنی زندگی بسر کرنے میں پانی کی خصوصیات اہم کردار ادا کرتا ہیں جو سردی یا برفیلے سمندر یا تالاب میں رہنے والے آبی جاندار کو پانی کے اندر سردی یا برف کا کو ئی اثر نہیں ہوتا ہے جبکہ پانی کا اوپری حصہ ٹھنڈا رہتا ہے یہ بھی پانی کا ایک خصوصیات ہیں
پانی کا زیادہ استعمال اور اس سے پیدا ہونے والی :آلودگی
جس طرح ایک طرف پانی کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اسی طرح اس کی آلودگی بڑھتی جا رہی ہے ندی، نالے، سمندر، اس کے اردگرد استعمال ہونے والے پانی کے بےکار استعمال اس کی ایک اہم وجہ ہے۔ مشلا۔ندی ،تالاب میں گائے ،بیل کو نہلانے،اور اس میں کپڑے دھونے سے ندی ،تالاب کا پانی گنندہ ہوتا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ کارخانے اور دیگر ذرائع سے گنندہ پانی اس میں آکر ملتے ہیں گائوں اور دیگر مقامات پر ندی ،تالاب کے کنارے کچرا پھیکنے سے اس کے اطراف گنندگی پیدا ہورہی ہیں۔ اور اس سے بہت سی بیماری اور جراشیم جنم لے ریے ہیں۔
Best
ReplyDelete